عطر حنا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مہندی کے پھولوں سے تیار کیا ہوا عطر جسے عِطرِ حنائی بھی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - مہندی کے پھولوں سے تیار کیا ہوا عطر جسے عِطرِ حنائی بھی کہتے ہیں۔